حجاب یا برقع جبر کی علامت ہے بنگلہ دیشی مصنفہ کا نفرت انگیز بیان
ڈھاکہ (این این آئی )بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین نے بھارت میں جاری حجاب تنازع پر ایک نفرت انگیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ حجاب یا برقع جبر کی علامت ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تسلیمہ نسرین کا یہ تبصرہ ایسے وقت میں آیا جب حجاب کا تنازع بھارتی ریاست کرناٹک سمیت دیگر ریاستوں… Continue 23reading حجاب یا برقع جبر کی علامت ہے بنگلہ دیشی مصنفہ کا نفرت انگیز بیان