براڈ شیٹ کو رقوم ادائیگی میں 2 سفارتی کردار زیربحث آگئے،نیا پنڈوراباکس کھل گیا، اہم انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)براڈ شیٹ سکینڈل میں ڈالرز اور پونڈز میں خطیر رقوم کی ادائیگی کے حوالے سے دو سفارتی کردار بھی زیر بحث آ گئے ہیں ،روزنامہ جنگ میں فاروق اقدس کی شائع خبر کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سے خصوصی قربت رکھنے والے معروف صحافی واجد شمس الحسن جنہیں برطانیہ میں پاکستان کا ہائی کمشنر… Continue 23reading براڈ شیٹ کو رقوم ادائیگی میں 2 سفارتی کردار زیربحث آگئے،نیا پنڈوراباکس کھل گیا، اہم انکشافات