اگلے ماہ سے بجلی کے بل زیادہ کیوں آئیں گے؟
کراچی (این این آئی) حکومت پاکستان اور نیپرا کے قوانین اور قواعد ضوابط کی روشنی میں بجلی فی یونٹ قیمت اور ٹیرف میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ کے الیکٹرک کے زیر خدمت علاقوں سمیت پورے پاکستان میں نئے ٹیرف اسٹرکچر اور فی یونٹ لاگت کا اطلاق جولائی کے بلوں سے کردیا گیا ہے۔ ملک… Continue 23reading اگلے ماہ سے بجلی کے بل زیادہ کیوں آئیں گے؟