پاکستان کے بڑے شہر کے نواحی علاقوں میں بارش اور سیم نالے بھر گئے، صورتحال بے قابو
سرگودھا(آن لائن)سرگودھا کے نواحی علاقوں دھریمہ،لک موڑ کی نواحی آبادیاں، سٹیل مل کالونی،بھیرہ کے درجنوں دیہات میں ایک ماہ بعد بھی بارش اور سیم نالے کے اوور فلو ہونے کے باعث پیدا ہونیوالی صورتحال پر قابو پایا جا سکا اور نہ ہی کاروبار زندگی معمول پر آ سکا، بلکہ نکاسی آب کے مناسب اقدامات نہ… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر کے نواحی علاقوں میں بارش اور سیم نالے بھر گئے، صورتحال بے قابو