پاکستان میں بارشوں اور ژالہ باری نیا سلسلہ کب سے شروع ہونیوالا ہے؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری
اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم ایم اے نے بارشوں جو اور اور ژالہ باری سے متعلق الرٹ جاری کردیا جس کے مطابق طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ 13مئی سے شروع ہوگا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا امکان ہے۔… Continue 23reading پاکستان میں بارشوں اور ژالہ باری نیا سلسلہ کب سے شروع ہونیوالا ہے؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری