ای گورننس کے نام پر 7 ارب 80 کروڑ فنڈز ہضم کرنے کا پروگرام،تمام وزارتوں اور ڈویڑنوں سے پیپرز ورک ختم، اربوں کی خریداری متوقع
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت میں ای گورننس نظام کے نفاذ پر سات ارب اسی کروڑ روپے کی خطیر فنڈز خرچ کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے اور عمران خان حکومت کا یہ پہلا بڑا منصوبہ سامنے آیا ہے اس نئے نظام کے تحت تمام وزارتوں اور ڈویڑنوں میں پیپرز ورک ختم ہو جائے… Continue 23reading ای گورننس کے نام پر 7 ارب 80 کروڑ فنڈز ہضم کرنے کا پروگرام،تمام وزارتوں اور ڈویڑنوں سے پیپرز ورک ختم، اربوں کی خریداری متوقع