روزگار کی انقلابی اسکیم ایک کروڑ روپے کےآسان قرضے دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر صنعت و تجارت پنجاب اسلم اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا ، تفصیلات کے مطابق وزیرصنعت و تجارت پنجاب اسلم اقبال نے اسمال انڈسٹریز کے اجلاس میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے روزگار کی انقلابی اسکیم کا آغازہورہا ہے ، درخواست کی پراسیسنگ فیس2 ہزار ر وپے اور… Continue 23reading روزگار کی انقلابی اسکیم ایک کروڑ روپے کےآسان قرضے دینے کا فیصلہ