اسد عمر نے پنجاب میں 4 بڑی سڑکیں بنانے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ ایکنک نے پنجاب کی 130 ارب روپے کی لاگت سے بننے والی چار بڑی سڑکوں کی منظوری دیدی ہے۔اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ان میں کمالیہ، شورکوٹ، چوک اعظم اور لیہ سڑک شامل ہے۔انہوں نے کہاکہ دوسری… Continue 23reading اسد عمر نے پنجاب میں 4 بڑی سڑکیں بنانے کا اعلان کر دیا