پاکستانی نژاد اداکار کمیل اور معروف ریسلر باٹسٹا کی ایکشن فلم کا ٹریلر جاری
لاس اینجلس(این این آئی) پاکستانی نژاد امریکی کامیڈین و اداکار کمیل ننجیانی اور مشہور ریسلر ڈیو باٹسٹا کی ایکشن کامیڈی فلم ’اسٹیوبر‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔کامیڈی کی وجہ سے پہچان بنانے والے پاکستانی نڑاد کمیل ننجیانی بہترین اداکاری کی وجہ سے اب تک کئی ہالی ووڈ فلموں میں کام کر چکے ہیں، کمیل اداکاری… Continue 23reading پاکستانی نژاد اداکار کمیل اور معروف ریسلر باٹسٹا کی ایکشن فلم کا ٹریلر جاری