معروف زمانہ ایڈولف ہٹلر کی سب سے پسندیدہ فلم کونسی تھی ؟ نام جان کر آپ یقین نہیں کریں گے
فرینکفرٹ (آئی این پی) جرمن خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فینکفرٹ بک فیئر میں ایک کتاب نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے جس میں نازی جرمنی کے سربراہ ایڈولف ہٹلر کی ہالی ووڈ فلموں میں دلچسپی کو موضوع بنایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کتاب کا عنوان ہے کہ ’ہٹلر کو’کنگ… Continue 23reading معروف زمانہ ایڈولف ہٹلر کی سب سے پسندیدہ فلم کونسی تھی ؟ نام جان کر آپ یقین نہیں کریں گے