معروف کینیڈین گلوکارہ کی برقعہ پہنے تصویر نے دنیا میں دھوم مچادی
دبئی(این این آئی) معروف کینیڈین گلوکارہ ایورل لیویگن گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات میں موجود تھیں جہاں انہوں نے سالانہ ’سپیشل اولمپکس‘ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کیا۔ اپنی پرفارمنس کے بعد گلوکارہ کئی دن متحدہ عرب امارات کی سیاحت سے لطف اندوز ہوتی رہیں۔ اس دوران وہ اپنی مختلف مقامات پر بنائی گئی تصاویر… Continue 23reading معروف کینیڈین گلوکارہ کی برقعہ پہنے تصویر نے دنیا میں دھوم مچادی