حکومت نے اول اور دوئم اینٹ کے ریٹ فکس کر دیے، نوٹیفکیشن جاری
لاہور(آن لائن )حکومت پنجاب نے ہر ضلع میں اینٹوں کے ریٹ فکس کر دئیے ہیں اے کلاس اینٹیں 6800 روپے جبکہ بی کلاس اینٹیں 5300 روپے میں فروخت ہو گی ۔ خلاف ورزی پر فوری جرمانے اور سزائیں ہونگی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ریٹ میں ہیر پھیر کرنے… Continue 23reading حکومت نے اول اور دوئم اینٹ کے ریٹ فکس کر دیے، نوٹیفکیشن جاری