وزیراعلیٰ کےیہ اختیارات غیر آئینی ہیں۔۔چیف جسٹس نے عثمان بزدار کو حاصل کونسے اختیارات معطل کر دئیے ، بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اینٹی کرپشن مقدمات میں وزیراعلیٰ کو اجازت دینے کااختیار معطل، چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ڈی جی اینٹی کرپشن کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے موقع پر ڈی… Continue 23reading وزیراعلیٰ کےیہ اختیارات غیر آئینی ہیں۔۔چیف جسٹس نے عثمان بزدار کو حاصل کونسے اختیارات معطل کر دئیے ، بڑی خبر آگئی