2ارب روپے سے زائد کی کرپشن میگا کرپشن سکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار
لاہور ( این این آئی)اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان نے میگا کرپشن سکینڈل کے مرکزی ملزم مظہر عباس کو گرفتار کر لیا جسے عدالت میں پیش کر کے دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق ملزم کو سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چیئرمین ٹاسک فورس برائے خوراک… Continue 23reading 2ارب روپے سے زائد کی کرپشن میگا کرپشن سکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار