یوکرین میں پاکستانیوں کیلئے ایمرجنسی رابطہ نمبر جاری کردیا گیا
اسلام آباد (آن لائن)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین میں موجود تمام پاکستانیوں کو ایمرجنسی رابطہ نمبر جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں تمام پاکستانیوں کے لیے سفارتخانہ 24 گھنٹے خدمات انجام دے رہا ہے۔ یوکرین میں موجود پاکستانی شہری ایمرجنسی نمبر 00380638282984 اور پاکستانی سفارتخانے کے ای… Continue 23reading یوکرین میں پاکستانیوں کیلئے ایمرجنسی رابطہ نمبر جاری کردیا گیا