آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا، حکام نے بڑی یقین دہانی کرا دی
اسلام آباد (آن لائن)آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے ایف بی آر حکام کو ریونیوشارٹ فال کو پورا کرنے کیلئے اقدامات کرنے پر زوردیا۔اگلے مالی سال کیلئے بجٹ کی تیاری کا عمل شروع کردیا جائے گا۔ غیر ضروری ٹیکس چھوٹ و رعایات ختم کی جائیں گی اور ٹیکس نیٹ بڑھایا جائیگا۔ دسمبر کیلیے… Continue 23reading آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا، حکام نے بڑی یقین دہانی کرا دی