ایشین فلم فیسٹیول میں ’’پنکی میم صاب‘‘ کے نام ایوارڈ
لندن(این این آئی)گزشتہ برس ستمبر میں ریلیز ہونے والی فلم ’پنکی میم صاب‘ نے برطانیہ میں ہر سال ہونے والے ’یو کے ایشین فلم فیسٹیول‘ میں ایوارڈ جیت لیا۔’پنکی میم صاب‘ کو بہترین آڈینس 2019 کے ایوارڈ سے نوازا گیا، جب کہ فلم کی لندن اور ایڈن برگ سمیت متعدد شہروں میں خصوصی نمائش بھی… Continue 23reading ایشین فلم فیسٹیول میں ’’پنکی میم صاب‘‘ کے نام ایوارڈ