ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 9 شادی ہالز اور 159 ریسٹورنٹس سیل
کراچی(این این آئی) کورونا کیسز میں اضافہ، 3 روز میں اب تک 9 شادی ہالز اور 159 ریسٹورنٹس سیل کیے جا چکے ہیں۔کراچی میں کورونا وبا کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد شہری انتظامیہ کے آپریشن کا تیسرا روز مکمل ہو گیا جس کے تحت 3 روز میں اب تک 9 شادی ہالز… Continue 23reading ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 9 شادی ہالز اور 159 ریسٹورنٹس سیل