ایرانی وزیر خارجہ کادورہ پاکستان ،سفیر کا اردو میں ٹوئٹ ، سب کوخوشگوار حیرت
اسلام آباد ( آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے ملاقات کی ہے جس میں سرحدی ،دفاعی ،علاقائی امن و سلامتی کے امور پر تفصیل سے بات چیت ہوئی ۔ پاکستان میں متعین ایران کے سفیر محمدعلی حسینی نے اُردو زبان میں ٹوئٹ کرتے… Continue 23reading ایرانی وزیر خارجہ کادورہ پاکستان ،سفیر کا اردو میں ٹوئٹ ، سب کوخوشگوار حیرت