اگر سعودی عرب یا امریکا کی جانب سے حملہ کیا گیا تو جواب میں کیا کریں گے؟ ایران نے انتہائی خطرناک نتائج سے آگاہ کردیا
تہران(این این آئی)ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن اگر سعودی عرب یا امریکا کی جانب سے حملہ کیا گیا تو اپنے دفاع میں ایک پل دیر نہیں لگائیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا کہ ایران کسی بھی عسکری تنازع میں نہیں الجھنا چاہتا… Continue 23reading اگر سعودی عرب یا امریکا کی جانب سے حملہ کیا گیا تو جواب میں کیا کریں گے؟ ایران نے انتہائی خطرناک نتائج سے آگاہ کردیا