بھارت نے اگنی دوم بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا
نئی دہلی(آئی این پی)بھارت نے خطے میں اسلحہ کی دوڑ جاری رکھتے ہوئے 700کلو میٹر تک مار کرنے والے اگنی دوم بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا۔ منگل کے روز یہ تجربہ اڑیسہ میں کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اگنی دوم میزائل کا تجربہ بھارتی فوج کی سٹریٹجک فورسز کمانڈ کے تحت کیا گیا۔ میزائل… Continue 23reading بھارت نے اگنی دوم بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا