اٹلی کی امیگریشن کھل گئی2018میں 30ہزار850ویزے دیئے جائیں گے
روم (آن لائن)ہر سال کی طرح اٹلی نے2018میں 30 ہزار850 غیر یورپی شہریوں کو اٹلی کی امیگریشن دینے کا اعلان کیا ہے اٹلی میں ہر سال ایک کوٹہ مختص کیا جا تا ہے اور غیر یورپی ورکرز کو اٹلی کے ویزے جاری کئے جاتے ہیں۔ان ویزوں میں چونکہ زیادہ تعداد ان ویزوں کے لئے مختص… Continue 23reading اٹلی کی امیگریشن کھل گئی2018میں 30ہزار850ویزے دیئے جائیں گے