آٹے کی قیمت میں فی من بڑا اضافہ، مہنگائی سے تنگ عوام نے اہم اعلان کر دیا
مظفرآباد(این این آئی) آزادکشمیر میں سیکرٹریٹ خوراک سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق آٹے کی قیمتوں میں 220روپے فی من اضافہ کردیا گیا جبکہ 10کلو تھیلے کے تول میں 2سے ڈھائی کلو کا فرق،عوام نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج کا اعلان کردیا،عوام کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading آٹے کی قیمت میں فی من بڑا اضافہ، مہنگائی سے تنگ عوام نے اہم اعلان کر دیا