پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد پر تحفظات ہیں، آفیشل بھارتی کرکٹ بورڈ
نئی دہلی (این این آئی)ایشیا کپ 2023دو ممالک میں کرانے کی پاکستان کی تجویز پربھارتی کرکٹ بورڈ کے آفیشل نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد پر تحفظات ہیں۔بھارتی بورڈ آفیشل کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل ایشیا کپ کے دو ممالک میں انعقاد پر غور نہیں کرے گی، دو ممالک میں ایونٹ… Continue 23reading پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد پر تحفظات ہیں، آفیشل بھارتی کرکٹ بورڈ