وِلنز کا دل دہلانے والے آرنلڈ دل کے مرض کا شکار ہو گئے
لاس اینجلس (این این آئی)فلموں میں طاقتورروبوٹ بن کرلوگوں کادل دہلانیوالے آرنلڈ شوارزنیگردل کے مرض کا شکار ہو گئے ہیں جن کی کیلیوفورنیا میں کامیاب اوپن ہارٹ سرجری کی گئی ہے ۔ڈاکٹروں کے مطابق وہ تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں اور سرجری کے بعد جیسے ہی آرنلڈ ہوش میں آئے تو انہوں نے اپنے… Continue 23reading وِلنز کا دل دہلانے والے آرنلڈ دل کے مرض کا شکار ہو گئے