اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا
اسلام آباد (آن لائن) اوگرا نے جولائی کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 18 روپے 83 پیسے فی کلو گرام اضافہ کیا گیا ہے ۔ ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر… Continue 23reading اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا