بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بغیر منافع کے پلاٹ ،بڑی خوشخبری سنادی گئی
راولپنڈی (آئی این پی) چیئرمین ٹاسک فورس اورسیز پاکستانیز ضلع راولپنڈی افتخار احمد وارثی نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے حکومت پنجاب ہاوٗسنگ سوسائٹیز بنا رہی ہے جہاں بغیر منافع کے پلاٹ دیے جائیں گے جن کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جعلی ہاوٗسنگ سوسائٹیوں اور قبضہ مافیا سے نجات دلانا… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بغیر منافع کے پلاٹ ،بڑی خوشخبری سنادی گئی