اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

انگلش ٹیم نے دورہ پاکستان کیلئے شیف کو سکواڈ کا حصہ بنالیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2022

انگلش ٹیم نے دورہ پاکستان کیلئے شیف کو سکواڈ کا حصہ بنالیا

لندن (آئی این پی)انگلش کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ میں ایک شیف کو بھی شامل کر لیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران انگلش ٹیم پاکستانی شیف کے بنے کھانوں سے مطمئن نہیں تھی، اس لیے اب ٹیسٹ سیریز کے لیے اپنا شیف ساتھ لائے گی،ٹی… Continue 23reading انگلش ٹیم نے دورہ پاکستان کیلئے شیف کو سکواڈ کا حصہ بنالیا

انگلینڈ نے ٹیسٹ میچ میں بڑا ہدف حاصل کر کے بڑی فتح کا 91 برس پرانا اپنا ملکی ریکارڈ توڑ دیا

datetime 26  اگست‬‮  2019

انگلینڈ نے ٹیسٹ میچ میں بڑا ہدف حاصل کر کے بڑی فتح کا 91 برس پرانا اپنا ملکی ریکارڈ توڑ دیا

لیڈز( آن لائن )انگلش ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ٹیسٹ میچ میں چوتھی اننگز میں بڑا ہدف حاصل کر کے نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیاانگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ایشز ٹیسٹ میچ میں 359 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کر کے 91 برس پرانا اپنا سابقہ ریکارڈ توڑ… Continue 23reading انگلینڈ نے ٹیسٹ میچ میں بڑا ہدف حاصل کر کے بڑی فتح کا 91 برس پرانا اپنا ملکی ریکارڈ توڑ دیا

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری : انگلش ٹیم تنزلی کے بعد پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی

datetime 13  فروری‬‮  2019

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری : انگلش ٹیم تنزلی کے بعد پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی

دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق انگلش ٹیم حال ہی میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کے بعد 2 درجہ تنزلی کے بعد پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔ویسٹ انڈیز نے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دو ایک سے جیتی تھی جس کے بعد جاری ہونے والی… Continue 23reading نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری : انگلش ٹیم تنزلی کے بعد پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی

سابق انگلش کرکٹر پیٹر رچرڈسن85برس کی عمر میں انتقال کر گئے

datetime 18  فروری‬‮  2017

سابق انگلش کرکٹر پیٹر رچرڈسن85برس کی عمر میں انتقال کر گئے

لندن(آن لائن) انگلش ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز پیٹر رچرڈسن انتقال کر گئے، ان کی عمر 85 برس تھی۔ رچرڈسن کو 1956ء سے 1963ء کے دوران انگلینڈ کی جانب سے 34 ٹیسٹ میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوا، انہوں نے پانچ سنچریوں کی مدد سے 2061 رنز بنائے، 1957ء میں انہیں نمایاں کارکردگی کے… Continue 23reading سابق انگلش کرکٹر پیٹر رچرڈسن85برس کی عمر میں انتقال کر گئے

سپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزایافتہ پاکستان کے مانایہ ناز بائولر محمد عامر اب انگلش ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016

سپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزایافتہ پاکستان کے مانایہ ناز بائولر محمد عامر اب انگلش ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے

لاہور، لندن( آن لائن ) پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کا ایسکس کاونٹی سے معاہدہ ہو گیا وہ اگلے کاونٹی سیزن میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزا بھگتنے کے بعد محمد عامر ایکبار پھر دنیا کرکٹ کے لئے اہم بولر بن گئے ہیں۔ پہلے مختلف لیگ ٹیموں اور اب… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزایافتہ پاکستان کے مانایہ ناز بائولر محمد عامر اب انگلش ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے