حکومت نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی،نئی تاریخ کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ ایف بی آر سر کلر کے مطابق ٹیکس سال 2019 کے انکم ٹیکس گوشوارے اب 30 نومبر 2019 تک توسیع کر دی گئی،اس سے پہلے ایف بی آر انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 30 ستمبر… Continue 23reading حکومت نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی،نئی تاریخ کا اعلان