آج سے پولیس مٹن بریانی کی ڈشز کو چیک کیا کرے گی کہ کہیں۔۔۔۔! حیران کن خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی مغربی ریاست ہریانہ کے حکام کے مطابق اب وہاں پولیس مٹن بریانی کی ڈشز کی چیکنگ کرے گی تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ اس میں گائے کا گوشت تو شامل نہیں کیا گیا۔بی بی سی سے گفتگو میں گائے کی خدمت سے متعلق ’ہریانہ کاؤ سروس کمیشن کے چیئرمین… Continue 23reading آج سے پولیس مٹن بریانی کی ڈشز کو چیک کیا کرے گی کہ کہیں۔۔۔۔! حیران کن خبر آگئی