انڈین طیارے اچانک اڈوں پرپہنچ گئے ۔جنگ کی تیاری ۔۔ہلچل مچ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کاجنگی جنو ں نئی حدوں کوچھونے لگاتودوسری طرف پاکستان کی تیاریاں بھی مکمل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پر حملے کی تیاری کیلئے بھارتی طیارے اچانک اڈوں پر پہنچ گئے ۔ جبکہ پاکستان منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ۔ ایک قومی اخبارنے لکھاہے کہ ذرائع کے مطابق عسکری حکام کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading انڈین طیارے اچانک اڈوں پرپہنچ گئے ۔جنگ کی تیاری ۔۔ہلچل مچ گئی