لانگ مارچ کے موقع پر انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی تجویز
پشاور(آن لائن) تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ میں انٹرنیٹ سروس ممکنہ طور پر بند کرنے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے جبکہ ممکنہ گرفتاریوں کے پیش نظر تحریک انصاف کے کارکنوں کے اسلام آباد روانگی آج سے شروع ہو جائیگی، بعض کارکن ٹرینوں کے ذریعے اسلام آباد جائینگے، خیبرمیل، عوامی ایکسپریس میں بکنگ… Continue 23reading لانگ مارچ کے موقع پر انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی تجویز