انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ساتھ تصویر ، مودی انسٹا گرام پر مقبول ترین عالمی رہنماء بن گئے
ممبئی (این این آئی)انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کیساتھ تصویر کے باعث بھارتی وزیراعظم مودی انسٹا گرام پر مقبول ترین عالمی رہنمابن گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے رواں برس انسٹاگرام پر مقبول ترین عالمی رہنما ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے ان کو یہ اعزاز بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور… Continue 23reading انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ساتھ تصویر ، مودی انسٹا گرام پر مقبول ترین عالمی رہنماء بن گئے