پاکستانی کی بیٹی نے ایک ٹانگ پر وہ کام کر دکھایا جو دنیا میں کوئی اور نہ کر سکا ، جان کر فخر کریں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دو ہزار پانچ کے زلزلے نے ایک ٹانگ چھینی لیکن ہمت اور حوصلہ نہ چھین پایا۔پاکستان کی انشا افسر دنیا کے لیے روشن مثال بن گئیں۔ایک ٹانگ سے اسکینگ کرتی ہیں،بڑے بڑوں کو چیلنج دیتی ہیں،یہ جواں سال لڑکی دو ہزار اٹھارہ میں جنوبی کوریا کے پیرالمپکس میں پاکستان کی نمائندگی… Continue 23reading پاکستانی کی بیٹی نے ایک ٹانگ پر وہ کام کر دکھایا جو دنیا میں کوئی اور نہ کر سکا ، جان کر فخر کریں گے