چینی باشندوں پر مشتمل انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ سے دوران تفتیش اہم انکشافات
کراچی(این این آئی)چینی باشندوں پر مشتمل انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ سے دوران تفتیش اہم انکشافات سامنے آ نے پر ایف آ ئی اے نے پاکستان کی ریڈ بک میں شامل 100انسانی اسمگلر زکیخلاف قانونی کاروائیاں تیز کرنے کے لیے حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔ گذشتہ کئی ماہ میں مذکورہ عناصر کی گرفتاریوں میں… Continue 23reading چینی باشندوں پر مشتمل انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ سے دوران تفتیش اہم انکشافات