بھارت کورونا پھیلائو کیسے روک سکتا ہے؟ ڈاکٹر فائوچی نے آسان طریقہ بتا دیا

1  مئی‬‮  2021

بھارت کورونا پھیلائو کیسے روک سکتا ہے؟ ڈاکٹر فائوچی نے آسان طریقہ بتا دیا

واشنگٹن ٗ ممبئی(این این آئی)امریکی ادارے انفیکشیئز ڈیزیز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے بھارت کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے اہم مشورے دے دئیے۔ڈاکٹر فائوچی نے بھارتی اخبار سے گفتگو میں کہا کہ بھارت میں چند ہفتوں کا فوری لاک ڈائون کورونا پھیلا روک سکتا ہے، بھارت کچھ فوری اور کچھ طویل وقفےکے منصوبوں… Continue 23reading بھارت کورونا پھیلائو کیسے روک سکتا ہے؟ ڈاکٹر فائوچی نے آسان طریقہ بتا دیا

کورونا سے بچائو کی ویکسین کے محفوظ ہونے کا تعین دسمبر تک کر لیا جائے گا لیکن یہ مارکیٹ میں کب تک بڑے پیمانے پر دستیاب ہوگی؟ ڈاکٹر فائوچی نے بتا دیا

25  جولائی  2020

کورونا سے بچائو کی ویکسین کے محفوظ ہونے کا تعین دسمبر تک کر لیا جائے گا لیکن یہ مارکیٹ میں کب تک بڑے پیمانے پر دستیاب ہوگی؟ ڈاکٹر فائوچی نے بتا دیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکا کے متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے کہا ہے کہ کورونا سے بچائو کی ویکسین کے محفوظ ہونے کا تعین اس سال دسمبر تک کر لیا جائے گا ، لیکن یہ ویکسین اگلے برس کے وسط میں ہی بڑے پیمانے پر دستیاب ہو سکے گی۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے بات… Continue 23reading کورونا سے بچائو کی ویکسین کے محفوظ ہونے کا تعین دسمبر تک کر لیا جائے گا لیکن یہ مارکیٹ میں کب تک بڑے پیمانے پر دستیاب ہوگی؟ ڈاکٹر فائوچی نے بتا دیا

رواں برس پوری دنیا میں کورونا کا خاتمہ مشکل، امریکی سائنسدان کے وائرس سے متعلق نئے دعوئوں نے رونگٹےکھڑے کردئیے

6  اپریل‬‮  2020

رواں برس پوری دنیا میں کورونا کا خاتمہ مشکل، امریکی سائنسدان کے وائرس سے متعلق نئے دعوئوں نے رونگٹےکھڑے کردئیے

واشنگٹن(آن لائن) متعدی امراض کے امریکی ماہر نے رواں برس کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کے مشیر صحت، وہائٹ ہائوس کی کورونا وائرس ٹاسک فورس کے رکن اور امریکا کے قومی ادارہ برائے الرجی اور متعدی امراض کے سربراہ ڈاکٹر… Continue 23reading رواں برس پوری دنیا میں کورونا کا خاتمہ مشکل، امریکی سائنسدان کے وائرس سے متعلق نئے دعوئوں نے رونگٹےکھڑے کردئیے