تحریک انصاف کی انتخابات کیلئے صف بندی مکمل، کسی سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ
راولاکوٹ ( آن لائن ) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ الیکشن کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے اہم مشاورت کرکے صف بندی کر لی کسی بھی سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔الیکشن میں دو تہائی اکثریت کے حصول کے لیے ماہ اپریل میں امیدواروں کو حتمی شکل دے… Continue 23reading تحریک انصاف کی انتخابات کیلئے صف بندی مکمل، کسی سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ