اداکارہ ومصنفہ امر خان کی بڑے پردے پر جلوہ بکھیرنے کی تیاری
لاہور (این این آئی) اداکارہ اور مصنفہ امر خان نے بڑے پردے پر جلوے بکھیرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں، وہ پہلی بار بڑی اسکرین پر ’دم مستم‘ فیچر فلم میں اپنے فن کا جادو جگائیں گی، فلم کی کہانی بھی معروف ادا کارہ نے خود تحریر کی ہے۔دم مستم کی ملک بھر میں ریلیز سے… Continue 23reading اداکارہ ومصنفہ امر خان کی بڑے پردے پر جلوہ بکھیرنے کی تیاری