پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قابل قدر کردار ادا کیا، امریکی نائب وزیر دفاع
واشنگٹن(آن لائن) امریکی نائب وزیر دفاع رینڈل شریور نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قابل قدر کردار ادا کیا۔واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم دفاع و شہداء کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے امریکی نائب وزیر دفاع رینڈل شریور نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قابل قدر کردار ادا کیا، امریکی نائب وزیر دفاع