امریکی خام تیل کے ذخیرے میں اضافے کے ساتھ ہی تیل کی قیمتوں میں کمی
نیویارک (این این آئی)مہنگائی کے حوالے سے امریکی رپورٹ جاری ہونے سے قبل اور صنعت کے اعدادو شمار کے بعد گزشتہ ہفتے امریکی خام تیل کی انوینٹریز میں غیر متوقع اضافے کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی جو کہ طلب میں رکاوٹ کی جانب اشارہ کرتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برینٹ کروڈ… Continue 23reading امریکی خام تیل کے ذخیرے میں اضافے کے ساتھ ہی تیل کی قیمتوں میں کمی