چین، روس اور ایران سے منسلک 34 کمپنیوں پر امریکہ کی نئی پابندیاں
واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے چین، روس اور ایران سے منسلک مزید 34 کارباری کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے ان پر پابندیاں عاید کر دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے چین، روس اور ایران کے ساتھ جاری تنا کے جلو میں محکمہ تجارت نے اعلان کیا کہ ایران، چین اور اس سے متعلقہ چونتیس… Continue 23reading چین، روس اور ایران سے منسلک 34 کمپنیوں پر امریکہ کی نئی پابندیاں