ایک اوراہم ملک کی امریکہ کو دھمکیاں،جواب میں امریکہ کا حیرت انگیزر دعمل
منیلا(این این آئی)فلپائن کے صدر کی طرف سے امریکا کے فوجیوں کی فلپائن میں آمد ممکن بنانے والے معاہدے کو منسوخ کرنے کی دھمکی کے بعد امریکا نے کہا ہے کہ وہ صدر ڈوٹیرٹے کے ساتھ مل کر ان کے تحفظات دور کرنے کو تیار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن میں قائم امریکی سفارت… Continue 23reading ایک اوراہم ملک کی امریکہ کو دھمکیاں،جواب میں امریکہ کا حیرت انگیزر دعمل