امریکہ نے ایران پر سابق پابندیاں بحال کر دیں، کئی ادارے اور شخصیات بلیک لسٹ
واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے سنہ 2015ء کے معاہدے کے تحت اٹھائی گئی پابندیاں ایران پر دوبارہ نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے ایک بیان میں کہاکہ اگر ایران کے مالیاتی اداروں کے ساتھ لین دین جاری رکھا تو بین الاقوامی سویفٹ نیٹ ورک بھی ان پابندیوں کی زد… Continue 23reading امریکہ نے ایران پر سابق پابندیاں بحال کر دیں، کئی ادارے اور شخصیات بلیک لسٹ