اپنی نمازوں کی حفاظت کرو اور اپنے وعدوں کو اللہ کی رضا کے لیے پورا کرو،امام کعبہ شیخ بندر بن عبد العزیز
مسجد نمرہ سے (این این آئی)شیخ بندر بن عبدالعزیز نے مسجد نمرہ میں 9 ذی الحج 1442 ہجری کو خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نبی ؐ نے فرمایا جس علاقے میں طاعون پھیلے لوگ وہاں سے باہر نہ نکلیں،مصائب اور آزمائشوں پر صبر کرو، آپس میں مساوات اور ہمدردی کے تعلقات قائم… Continue 23reading اپنی نمازوں کی حفاظت کرو اور اپنے وعدوں کو اللہ کی رضا کے لیے پورا کرو،امام کعبہ شیخ بندر بن عبد العزیز