افغان سیکورٹی اہلکاروں کا قتل عام،گزشتہ دس روز میں کتنے جاں بحق ہوئے؟حیرت انگیز انکشاف
کابل(این این آئی)جنوبی افغان صوبے ہلمند میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں گزشتہ دس روز میں دو سو سے زائد سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے، ہلاک ہونے والوں میں پولیس اور فوج کے اہلکار شامل ہیں، جب کہ قریب 45 عام شہری بھی طالبان کے ان حملوں میں مارے گئے ،افغان میڈیا کے… Continue 23reading افغان سیکورٹی اہلکاروں کا قتل عام،گزشتہ دس روز میں کتنے جاں بحق ہوئے؟حیرت انگیز انکشاف