بابر گھبراتا ہے نہ مایوس ہوتا ہے والد اعظم صدیق حمایت میں سامنے آ گئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم پر تنقید کا جواب دینے کے لیے ان کے والد اعظم صدیق بھی میدان میں آ گئے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل میں مسلسل 8 شکستوں پر کراچی کنگز کی ٹیم اور خصوصاً کپتان بابر اعظم کو کڑی تنقید کا… Continue 23reading بابر گھبراتا ہے نہ مایوس ہوتا ہے والد اعظم صدیق حمایت میں سامنے آ گئے