مسلمانوں کیلئے آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا ،معروف بالی ووڈ اداکار گھر سے گرفتار

19  اپریل‬‮  2020

مسلمانوں کیلئے آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا ،معروف بالی ووڈ اداکار گھر سے گرفتار

ممبئی (این این آئی) بھارتی ریاست مہاراشٹر کی ممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار اعجاز خان کو مسلمانوں کیلئے بات کرنے پر گرفتار کرلیا۔اداکار اعجاز خان نے ہفتہ کے روز فیس بک پر لائیو سیشن میں مسلمانوں کیلئے آواز اٹھائی تھی۔ اعجاز خان نے اپنی ویڈیو میں کہا تھا کہ اگر کوئی چیونٹی بھی مرتی… Continue 23reading مسلمانوں کیلئے آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا ،معروف بالی ووڈ اداکار گھر سے گرفتار

بھارتی اداکار اعجاز خان سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار

21  جولائی  2019

بھارتی اداکار اعجاز خان سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار

ممبئی (این این آئی) بھارتی اداکار اعجاز خان کو ممبئی پولیس کے سائبر پولیس سٹیشن نے سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار کرلیا۔ویڈیو میں ممبئی پولیس کا مذاق اڑایا گیا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اداکار کو سیکشن 153اے (دو گروہوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینے ) اور سیکشن… Continue 23reading بھارتی اداکار اعجاز خان سوشل میڈیا پر متنازع ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار

بھارت میں ظلم کیخلاف آواز اْٹھانا جرم بن گیا : اداکاراعجاز خان کیخلاف مقدمہ درج

19  جولائی  2019

بھارت میں ظلم کیخلاف آواز اْٹھانا جرم بن گیا : اداکاراعجاز خان کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی(این این آئی) بھارت کے پانچ مقبول مسلم یو ٹیوبرز پر پابندی کے خلاف آواز بلند کرنے پر بالی ووڈ اداکار اعجاز خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارت میں مسلمانوں پر تشدد اور ظلم و جبر کے واقعات آئے روز دیکھنے میں آتے ہیں لیکن خود کو سیکولر ملک کہلانے والے بھارت میں ظلم… Continue 23reading بھارت میں ظلم کیخلاف آواز اْٹھانا جرم بن گیا : اداکاراعجاز خان کیخلاف مقدمہ درج