مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے کس بات پرمعاہدہ کررکھا ہے؟ملک پر اس وقت ایف ٹی ایف کی تلوار لٹک رہی ہے اور یہ لشکر لیکراسلام آباد آگئے، اعتزا زاحسن کے انکشافات، کھری کھری سنادیں
اسلام آباد(آن لائن) مولانا فضل الرحمن کی ڈی چوک کی طرف پیش قدمی اور وزیر اعظم کو گرفتار کرنے کے بیان پر پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کڑی تنقیدکرتے ہوئے کہاکہ مولانا نے معاہدہ کیا ہے کہ ہم ایک جگہ رہیں گے اور یہ کہہ رہے ہیں ہم وزیر اعظم کو گرفتار کر… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے کس بات پرمعاہدہ کررکھا ہے؟ملک پر اس وقت ایف ٹی ایف کی تلوار لٹک رہی ہے اور یہ لشکر لیکراسلام آباد آگئے، اعتزا زاحسن کے انکشافات، کھری کھری سنادیں