ن لیگ کا ورکر باہر نکلنے کو تیار نہیں، شہباز شریف گرفتاری دے کر جیل کے پرسکون گوشے میں جا کر بیٹھ گئے، اعتزاز احسن کھل کر بول پڑے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قانون دان اعتزاز احسن سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان نے سوال کیا کہ پی ڈی ایم کا اتحاد کتنا مضبوط ہے تو اس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ اتحاد اتنا مضبوط ہو گا جتنا پنجاب چاہے گا،… Continue 23reading ن لیگ کا ورکر باہر نکلنے کو تیار نہیں، شہباز شریف گرفتاری دے کر جیل کے پرسکون گوشے میں جا کر بیٹھ گئے، اعتزاز احسن کھل کر بول پڑے