مجھے متعدد ساتھی خواتین نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا، اداکار اظفر رحمان کا انکشاف
کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اظفر رحمان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں متعدد خواتین نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا ہے۔فلم چھلاوہ میں اداکاری کے جوہر دکھا کر داد سمیٹنے والے اظفر رحمان نے ویب شو بائی دی وے میں می ٹو کے بارے میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading مجھے متعدد ساتھی خواتین نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا، اداکار اظفر رحمان کا انکشاف